منڈی مویشیات میں ساری اتر گئی

منڈی مویشیات میں ساری اتر گئی
بکرے سے پہلے کھال ہماری اتر گئی
گاڑی ہمارے شوق ملاقات کی ظفرؔ
پٹری پہ چڑھتے چڑھتے بچاری اتر گئی