مخمصہ

پہنچ گئے ہیں الیکشن کے پھر دوارے پر
تمہی بتاؤ مرے بھائی کس طرف جائیں
ادھر میاں ہے ادھر مائی کس طرف جائیں
ادھر کنواں ہے ادھر کھائی کس طرف جائیں