مجبوریوں کے نام پہ سب چھوڑنا پڑا

مجبوریوں کے نام پہ سب چھوڑنا پڑا
دل توڑنا کٹھن تھا مگر توڑنا پڑا
میری پسند اور تھی سب کی پسند اور
اتنی ذرا سی بات گھر چھوڑنا پڑا