مجاز ،شراب ، عورت اور قدر دان اسرار الحق مجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجاز سے کسی نے پوچھا: مجاز صاحب ، آپ کو عورتوں نے کھایا یا آپ کے قدر دانوں نے ، یا شراب نے ؟ ‘‘ شراب کا گلاس منہ سے لگاتے ہوئے مجاز بولے :’’ہم نے سب کو برابر کا حصہ دیا ہے ۔‘‘