مجاز کا وضو

ایک ادب نواز مجسٹریٹ نے مجازکو بستی آنے کی دعوت دی۔
مجاز نے کہا کچھ کام کی بات بھی ہوگی۔‘‘
اس نے جواب دیا ۔
’’تم آؤ تو نہلادوں گا۔‘‘
مجازمسکراکر بولے۔
’’خیر وہاں تو نہلادوگے۔ یہاں کم از کم وضو تو کرو ا ہی دو۔‘‘