میں زباں رکھتے ہوئے خاموش ہوں

میں زباں رکھتے ہوئے خاموش ہوں
مجھ کو کیسی بے زبانی دے گیا
میں ابھی ننھا سا پودا تھا مگر
مجھ کو فکر باغبانی دے گیا