میں تو کیا مجھ کو دیکھنے والا نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں تو کیا مجھ کو دیکھنے والا اب مری بے بسی پہ روتا ہے بات کرتا ہوں ہونٹ جلتے ہیں سانس لیتا ہوں درد ہوتا ہے