میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا احمد حسین مائل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا میں حشر میں پی کے مست و سرشار آیا دیکھا جو مجھے جھومتے اور آگ لگی دوزخ یہ پکارا وہ گنہ گار آیا