میں نے سنایا اس کو جو اردو میں حال دل

میں نے سنایا اس کو جو اردو میں حال دل
کہنے لگی غلط ہیں تمہارے تلفظات
میں نے لکھا کہ کیا مرا حلیہ خراب ہے
اس نے لکھا نہیں نہیں املا خراب ہے