میں نے دیکھا جب آدمی کا لہو پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں نے دیکھا جب آدمی کا لہو زر پرستی کے آبگینے میں میرا احساس دل دھڑکنے لگا شاعری کے گداز سینے میں