میں معلم ہوں کہ تدریس ہے میرا شیوہ

میں معلم ہوں کہ تدریس ہے میرا شیوہ
نا مہذب کو میں تہذیب کی ضو دیتا ہوں
میری ہستی ہے ضیاؔ خلق و مروت کا چراغ
میں زمانے کو نئے عزم کی لو دیتا ہوں