میں اس کہانی میں ترمیم کر کے لایا ہوں عابد ملک 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں اس کہانی میں ترمیم کر کے لایا ہوں جو تم کو پہلے سنائی تھی مسترد سمجھو مجھے خدا سے نہیں ہے کوئی گلہ لیکن تم آدمی ہو تو پھر آدمی کی حد سمجھو