میں ہوں بیگانۂ جہاں افضلؔ

میں ہوں بیگانۂ جہاں افضلؔ
کیوں کرے کوئی انتظار مرا
بد نما خود کو میں سمجھتا تھا
آئنہ ہی تھا داغدار مرا