میں بے نوا اڑا تھا بوسے کو ان لبوں کے میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں بے نوا اڑا تھا بوسے کو ان لبوں کے ہر دم صدا یہی تھی دے گزرو ٹال کیا ہے پر چپ ہی لگ گئی جب ان نے کہا کہ کوئی پوچھو تو شاہ جی سے ان کا سوال کیا ہے