میں اپنے خواب میں مرنے لگا ہوں ذیشان حیدر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں اپنے خواب میں مرنے لگا ہوں سو یہ وعدہ خلافی تو نہیں ہے میں برسوں بعد گھر کو جا رہا ہوں یہ ہجرت کے منافی تو نہیں ہے