میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا احمد حسین مائل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا ہر سانس میں مر کے جینے والا نکلا مائلؔ کیا ہوش کی یہی باتیں ہیں صوفی سمجھا تو پینے والا نکلا