مے خواروں سے جب دور نظر آئے گی

مے خواروں سے جب دور نظر آئے گی
جب آپ کو پر نور نظر آئے گی
جو آج ہے انگور کی بیٹی زاہد
جنت میں وہی حور نظر آئے گی