مے خانوں کی رونق ہیں کبھی خانقہوں کی فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مے خانوں کی رونق ہیں کبھی خانقہوں کی اپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے دلدارئ واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ اب شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے