مے خانے میں جانے کا یہ ہنگام نہیں

مے خانے میں جانے کا یہ ہنگام نہیں
ہنگامہ اٹھانے کا یہ ہنگام نہیں
ہاں غم کو امیدوں کا جنازہ نہ کہو
اس غم کو مٹانے کا یہ ہنگام نہیں