مے کشی صبح و شام کرتا ہوں میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مے کشی صبح و شام کرتا ہوں فاقہ مستی مدام کرتا ہوں کوئی ناکام یوں رہے کب تک میں بھی اب ایک کام کرتا ہوں