میکدہ چھوڑ کے میں تیری طرف آیا ہوں اسرار الحق مجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میکدہ چھوڑ کے میں تیری طرف آیا ہوں سرفروشوں سے میں باندھے ہوئے صف آیا ہوں لاکھ ہوں مے کش آوارہ و آشفتہ مزاج کم سے کم آج تو شمشیر بکف آیا ہوں