مہنگائی کے زمانے میں بچوں کی ریل پیل

مہنگائی کے زمانے میں بچوں کی ریل پیل
ایسا نہ ہو کمر تری مہنگائی توڑ دے
اچھا ہے دل کے پاس رہے بیگم حیات
''لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے''