مہ جبینو پاس آؤ اور یہ بتلاؤ ہمیں

مہ جبینو پاس آؤ اور یہ بتلاؤ ہمیں
انڈیا ہے ملک اپنا یا کہ انگلستان ہے
کس سے کہئے جھانکیے اپنے گریباں میں ذرا
جس کو کہتے ہیں گریباں وہ تو روشن دان ہے