مدفن غریباں ہے آؤ فاتحہ پڑھ لیں

مدفن غریباں ہے آؤ فاتحہ پڑھ لیں
ہم رہو ٹھہر جاؤ دوستوں کی بستی ہے
تھا ابال مستی کا سر بلند ماضی میں
حال دیکھنا اپنا انتہا کی پستی ہے