مانا کہ ہر اک طرح کے حائل غم ہیں باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مانا کہ ہر اک طرح کے حائل غم ہیں آ جاؤ کہ پھر بزم میں تنہا ہم ہیں ملتے ہیں کہاں ایسے محبت والے اس دور میں دیوانے بہت ہی کم ہیں