ماں کی آغوش میں ہنستا ہوا اک طفل جمیل علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ماں کی آغوش میں ہنستا ہوا اک طفل جمیل جس طرح ذہن ازل میں ہو ابد کی تخیئل دیکھ لیں وہ جو سمجھتے ہیں کہ فانی ہے حیات زندگانی کے طرب ناک تسلسل کی دلیل