ماں ذاکرہ شبنم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آج اندھیرے میں یوں اچانک یاد آ گئیں مجھ کو میری پیاری سی شفیق ماں میں نے دیکھا جب ایک موم بتی کو پگھل کر روشنی دیتے ہوئے