معلوم کہ انسان کسے کہتے ہیں

معلوم کہ انسان کسے کہتے ہیں
سمجھا کہ مسلمان کسے کہتے ہیں
بہکا کے مجھے لائے ہو مے خانہ سے
اب یہ کہو شیطان کسے کہتے ہیں