لوٹے

کوئی منشور ہے ان کا نہ کوئی پالیسی ان کی
نہ ان کی پیروی میں دیکھنا ہم بھی بھٹک جائیں
مفاد قوم سے نا آشنا کردار سے عاری
یہ بے پیندی کے لوٹے ہیں جدھر چاہیں لڑھک جائیں