لباس عادل رضا منصوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لٹکا دیا دن کھونٹی پر ہینگر سے اتاری رات پہننے کے لیے دن اور رات ہو گئے کتنے پرانے اگلے سفر کے لیے مناسب ہوگا کون سا لباس