لیتا تھا جوانی میں کبھی جس کی پناہ

لیتا تھا جوانی میں کبھی جس کی پناہ
وہ پیار نظر آتا ہے اب اس کو گناہ
کیا ہو گیا اس عمر میں جانے اس کو
یارب مرے دلبر کو دکھا سیدھی راہ