لیڈر پاپولر میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کسی جلسے میں اک لیڈر نے یہ اعلان فرمایا ہمارے منتری آنے کو ہیں بیدار ہو جاؤ یکایک لاؤڈ اسپیکر سے گونجا فلم کا نغمہ وطن کی آبرو خطرے میں ہے ہشیار ہو جاؤ