لے کے دل درد پائیدار دیا

لے کے دل درد پائیدار دیا
چاندنی کے عوض غبار دیا
شرم آتی ہے آپ سے کہتے
آپ کی دوستی نے مار دیا