لمحوں کا نشانہ کبھی ہوتا ہی نہیں قتیل شفائی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لمحوں کا نشانہ کبھی ہوتا ہی نہیں وہ صید زمانہ کبھی ہوتا ہی نہیں ہر عمر میں دیکھا ہے دمکتا وہ بدن سونا تو پرانا کبھی ہوتا ہی نہیں