لفظ چنتا ہوں تو مفہوم بدل جاتا ہے قتیل شفائی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لفظ چنتا ہوں تو مفہوم بدل جاتا ہے اک نہ اک خوف بھی ہے جرأت اظہار کے ساتھ دو گھڑی آؤ مل آئیں کسی غالبؔ سے قتیلؔ حضرت ذوقؔ تو وابستہ ہیں دربار کے ساتھ