لب پہ ہنستے ہوئے بچوں کے نظر آئے ہیں جے کرشن چودھری حبیب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لب پہ ہنستے ہوئے بچوں کے نظر آئے ہیں دیدۂ تر کے بھی پردے میں تمہیں دیکھا ہے دل کی دھڑکن میں تمہاری ہی صدا آئی ہے نالۂ نیم شبی میں بھی تمہیں پایا ہے