لاٹری ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم کو امریکہ تو بالکل راس آیا ہی نہیں اپنی ناکامی پہ آؤ مل کے سب تھو تھو کریں مال و دولت اب بھی مل سکتے ہیں ہم سب کو مگر لاٹری نکلے ہماری یا کسی پر سو کریں