لا حاصل اسد محمد خاں 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جانتا ہوں کہ ہم تم بچھڑ جائیں گے جانتا ہوں کہ دونوں ملے بھی کہاں رات لیکن مرے آسماں میں نے دیکھا مری آرزو کا سمندر تجھے چھو رہا تھا