کیوں قہر خداوند مجازی سے ڈرو

کیوں قہر خداوند مجازی سے ڈرو
آزاد رہو بندہ نوازی سے ڈرو
محمود کی الفت کا زمانہ یہ نہیں
ڈرنا ہے تو پھر رسم ایازی سے ڈرو