کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا رشید لکھنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیوں کنج لحد کے متصل جاؤں گا کہنے کے لیے مطلب دل جاؤں گا پیری سے بنوں گا منکسر اور رشیدؔ جھکتے جھکتے زمیں سے اور مل جاؤں گا