کیوں انجمن غیر میں فریاد کریں

کیوں انجمن غیر میں فریاد کریں
پھر خود کو نئی طرح سے آزاد کریں
لو ٹھوکریں کھانے کا بلاوا آیا
اب چل کے نئے شہر کو آباد کریں