کیا ضد ہے کہ برسات بھی ہو اور نہیں بھی ہو

کیا ضد ہے کہ برسات بھی ہو اور نہیں بھی ہو
تم کون ہو جو ساتھ بھی ہو اور نہیں بھی ہو
پھر بھی انہیں لمحات میں جانے سے فائدہ؟
پل بھر کو ملاقات بھی ہو اور نہیں بھی ہو