کیا رنگ زمین و آسماں ہے ساقی

کیا رنگ زمین و آسماں ہے ساقی
اترا ہوا چہرۂ جہاں ہے ساقی
لو دینے لگے وقت کے عارض جس سے
وہ بہتی ہوئی آگ کہاں ہے ساقی