کیا خاک کرم ہے جو مجھے تو بخشے

کیا خاک کرم ہے جو مجھے تو بخشے
واللہ ستم ہے جو مجھے تو بخشے
بخشوں گا نہ میں تیرے جہاں کو یارب
تجھ کو بھی قسم ہے جو مجھے تو بخشے