کیا کبھی اس سے ملاقات ہوئی ہے تیری

کیا کبھی اس سے ملاقات ہوئی ہے تیری
نور سے جس کے اجالا ہے تری آنکھوں میں
آئنہ دیکھ کے حیران تجھے ہوتا ہے
عکس کس کا ہے جو رہتا ہے تری آنکھوں میں