کیا بات ہے کارساز تیری میں کون سید یوسف علی خاں ناظم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیا بات ہے کارساز تیری میں کون کیا شان ہے بے نیاز تیری میں کون رکھوں کیا حوصلہ پڑھوں کیا مقدور روزہ تیرا نماز تیری میں کون