کیا بجا نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ’’دیکھنا بیٹا اس وقت کیا بج رہا ہے؟‘‘ باپ نے بیٹے سے پوچھا۔ بیٹا بولا ’’ابا جان ریڈیو بج رہا ہے۔‘‘