کتے بھونکتے ہیں

گھر کی رکھوالی کی ہم میں استطاعت ہی نہیں
ہم نے اخراجات گرچہ کر لیے ہیں کم سے کم
اپنے ہم سایوں کے کتے بھونکتے ہیں رات میں
اپنے گھر میں بھونک لیتے ہیں سبھی مل جل کے ہم