کچھ لطف سخن وقت ملاقات نہیں احمد حسین مائل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کچھ لطف سخن وقت ملاقات نہیں لب پر تعریف دل پہ گر ہات نہیں یک واہ کرے تو دوسرا آہ کرے جس میں نہ اثر ہو وہ مری بات نہیں