کومل پد گامنی کی آہٹ تو سنو فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کومل پد گامنی کی آہٹ تو سنو گاتے قدموں کی گنگناہٹ تو سنو ساون لہرا ہے مد میں ڈوبا ہوا روپ رس کی بوندوں کی جھمجھماہٹ تو سنو